Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر بلدیات ناصر شاہ کا پنجاب اسیمبلی میں توسیع پر بیان

Now Reading:

وزیر بلدیات ناصر شاہ کا پنجاب اسیمبلی میں توسیع پر بیان
ناصر شاہ

وزیر بلدیات ناصر شاہ نے پنجاب اسمبلی میں توسیع کے حوالے سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب کابینہ میں توسیع سے عمران کے اسمبلی توڑنے والے بیانہ کا جنازہ نکل گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران ایسے دعوے کیوں کرتا ہے جس کا بوجھ ان کی اپنی پارٹی اور اتحادی بھی اٹھانے کو تیار نہیں۔

وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ ایک طرف اقتدار کی حوس اور دوسری طرف منافقانہ تریقے سے اسمبلی توڑنے کا اعلان سیاسی پسماندگی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر عمران ضد اور انا کی سیاست کرتا رہا تو وہ دن دور نہیں جب پی ٹی آئی ان سے لاتعلقی کا اظہار کریگی۔

انہوں نے کہا کہ معیشیت کی بھلائی، جمہوریت کے استحکام اور پارلیامینٹ کی مظبوتی کے لیے پی ٹی آئی غیر مشروط قومی اسمبلی میں واپس جائے۔

Advertisement

وزیر بلدیات ناصر شاہ نے مزید کہا کہ تمام مسائل کا حل پارلیامینٹ میں بیٹھ کر کلیکٹو وزڈم یا اجتماعی ذہانت میں موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر