Advertisement
Advertisement
Advertisement

ارشد شریف قتل کیس، اسپیشل جے آئی ٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا

Now Reading:

ارشد شریف قتل کیس، اسپیشل جے آئی ٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا
سینیئر صحافی ارشد شریف

سینیئر صحافی ارشد شریف

سپریم کورٹ کی جانب سے تشکیل دی جانے والی اسپیشل جے آئی ٹی نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی ارشد شریف قتل کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی کی پہلی میٹنگ گزشتہ روز ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر دفتر  میں منعقد ہوئی۔

میٹنگ کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ جے آئی ٹی اپنے ٹی او آرز بنائے گی اور سب سے پہلے مقتول ارشد شریف کی والدہ اور بیوہ کا بیان ریکارڈ کرے گی۔

فیصلے کے مطابق اس سلسلے میں تمام متعلقہ افراد سے رابطہ کیا جائے گا جبکہ جے آئی ٹی نے کینیا جانے کے لئے تمام سفری دستاویزات کی فوری تیاری شروع کردی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر