Advertisement
Advertisement
Advertisement

سقوط ڈھاکہ، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن

Now Reading:

سقوط ڈھاکہ، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن
سقوط ڈھاکہ

سقوط ڈھاکہ، پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن

سقوط ڈھاکہ، پاکستان کی تاریخ کے اس  سیاہ ترین دن کو آج اکیاون برس بیت گئے ہیں۔

سقوط ڈھاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک دستاویز تھی جس کے نتیجے میں بنگلہ دیش دنیا کے نقشے پر ابھرا اور  سانحہ مشرقی پاکستان نے پاکستان کے وجود کو پہلے دن سے تسلیم نہ کرنے والے ہندوستان کے مذموم عزائم کو دُنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ’مشرقی پاکستان کی علیحدگی دو قومی نظریے کی نہیں، انتظامی اور سیاسی ناکامی تھی‘

ہندوستان کی دخل اندازی اور جارحیت  اقوامِ متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی تھی جس کے خلاف صدر یحیٰی خان نے اعلان کیا تھا کہ بھارتی جارحیت کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔

مشرقی پاکستان میں خراب حالات کی وجہ سے صدریحییٰ خان نے 25 مارچ 1971 کو فوجی آپریشن کا اعلان کیا تھا۔ انڈین فوج نے مشرقی پاکستان کی سرحد کے ساتھ اپنے کیمپ قائم کرلیے تھے جن میں دہشت گردوں کو تربیت اور اسلحہ فراہم کرکے انھیں مشرقی پاکستان میں داخل کیا جا رہا تھا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیے : ’مشرقی پاکستان کی علیحدگی دو قومی نظریے کی نہیں، انتظامی اور سیاسی ناکامی تھی‘

بھارت کی سازشوں کے باعث 26 مارچ 1971 ء کو جنگ کا آغاز ہوا اور 16 دسمبر 1971 کو مشرقی پاکستان علیحدہ ہوگیا تھا۔ یوں پاکستان آبادی اور رقبے کے لحاظ سے ایک بڑی ریاست سے محروم ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر