Advertisement
Advertisement
Advertisement

75 سالہ اعظم سواتی کا جرم 1 ٹوئٹ بن گیا ہے، فرخ حبیب   

Now Reading:

75 سالہ اعظم سواتی کا جرم 1 ٹوئٹ بن گیا ہے، فرخ حبیب   
فرخ حبیب

فرخ حبیب کا ٹوئٹ

پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 75 سالہ اعظم سواتی کا جرم 1 ٹوئٹ بن گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 75 سالہ سالہ اعظم سواتی کا جرم 1 ٹوئٹ بن گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں؛ ن لیگ کے ساتھ لاڈلوں جیسا سلوک نہیں ہوناچاہیے، فرخ حبیب

   پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے مزید کہا کہ کہ برہنہ تشدد اور ازواجی زندگی سے متعلق ویڈیو جیسے ظلم شروع ہوگے جیل میں بند کردیا ضمانتیں مسترد ہونے لگ گئی ہیں جبکہ این آر او 2 کا کمال سلمان شہباز ایف آئی اے 16 ارب کیس اور نیب 7.5 ارب ٹی ٹی 4 میں سال مفرور ہوکر بھی حفاظتی ضمانتیں مل جاتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ انتخابی میدان میں شکست کے خوف سے چوروں کا ٹولہ بھاگ گیا، فرخ حبیب

Advertisement

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
پنجاب: کچے کے ڈاکوؤں نےدو مغویوں کو قتل کردیا، تین کے بدلے تاوان کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر