Advertisement
Advertisement
Advertisement

مسلم لیگ (ن) کے راہنما گھریلو خواتین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کریں، مسرت چیمہ

Now Reading:

مسلم لیگ (ن) کے راہنما گھریلو خواتین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کریں، مسرت چیمہ
مسرت چیمہ

ترجمان حکومت پنجاب مسرت چیمہ کا ٹوئٹر پیغام

ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے راہنما گھریلو خواتین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کریں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ترجمان حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ طلال چوہدری گھریلو خواتین کے بارے میں زبان درازی سے پرہیز کریں، آپ کی پارٹی میں خواتین کی عزت نہیں کی جاتی تب ہی آپ ہواس باختہ ہو کے اپنی ایک کولیگ کے گھر تنظیم سازی کے لیے پہنچ گئے تھے۔

Advertisement

مزید پڑھیں؛ عوام نے بھی عمران خان کو تمام سیٹوں پر کامیابی دی، مسرت چیمہ

مسرت چیمہ نے کہا کہ جب آپ کا کردار اتنا گھٹیا ہو تو زبان سے یہی گند نکلے گا، آپ کی باجی اور باؤ جی انٹرنیشنل سند یافتہ چور ہیں، پاکستان کی تاریخ کے بڑے اسکینڈل کے موجد ان کے چور لیڈران ہیں۔

ٹوئٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ پہلے حمزہ کی والدہ کے چمڑے کے کاروبار اور برطانیہ کے محلات کی خریداری کا حساب مانگ لیں پھر اپنی گھٹیا گفتگو سے قوم کو روشناس کیجیے گا۔

یہ بھی پڑھیں؛ ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، مسرت چیمہ

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر