Advertisement
Advertisement
Advertisement

امپورٹڈ حکومت کا ذلیل و رسوا ہونے کا وقت ہوگیا ہے، اسلم اقبال

Now Reading:

امپورٹڈ حکومت کا ذلیل و رسوا ہونے کا وقت ہوگیا ہے، اسلم اقبال
اسلم اقبال

اسلم اقبال ٹوئٹ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ اب امپورٹڈ حکومت کا ذلیل و رسوا ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسلم اقبال نے امپورٹڈ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گھڑی گھڑی کرنے والوں کا اب ہر گھڑی ذلیل و رسوا ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ عوام چوروں کی غلامی کسی صورت قبول نہیں کریں گے، میاں اسلم اقبال

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال نے مزید کہا کہ اب دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا کہ کون کس طرح توشہ خانہ سے گاڑیاں اور ہار غائب کرتا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ فیصلہ کن وقت میں جھکنے سے برملا انکار کرتے ہیں، میاں اسلم اقبال

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر