Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزارت خزانہ نے اقتصادی ایمرجنسی کے بارے میں افواؤں کی تردید کردی

Now Reading:

وزارت خزانہ نے اقتصادی ایمرجنسی کے بارے میں افواؤں کی تردید کردی
وزارت خزانہ

آئی ایم ایف اور عالمی بینک کا اجلاس؛ وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کردیا

وزارت خزانہ نے اقتصادی ایمرجنسی کے بارے میں سوشل میڈٰیا پر زیرگردش افواؤں کی تردید کردی ہے۔

وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک میں معاشی ایمرجنسی کی کوئی منصوبہ بندی نہیں ہورہی ہے جبکہ ایسی افواؤں کا مقصد معاشی صورتحال بارے غیر یقینی صورتحال پیدا کرنا اور قومی مفادات کےخلاف ہے۔

وزارت خزانہ نے کہا کہ ایسی افوائیں وہ عناصر پھیلا رہے ہیں جو پاکستان کو خوشحال نہیں دیکھنا چاہتے ہیں جبکہ پاکستان کی معاشی صورتحال کو سری لنکا کے ساتھ تشبیع دینا غیرمناسب ہے۔

ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معاشی صورتحال کوبہتر بنانے کیلئے حکومت بھرپور کوششیں کررہی ہے جبکہ حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئے تمام وعدے پورے کرنے کیلئے بھی پرعزم ہے۔

ادارے کا کہنا تھا کہ حکومت کفایت شعاری کے حوالے سے متعدد اقدامات اٹھا رہی ہے جبکہ حکومت درآمدی بل کم کرنے کیلئے توانائی کی بچت کیلئے بھی اقدامات اٹھا رہی ہے۔

Advertisement

 وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ ائی ایم ایف کے ساتھ نواں جائزہ اجلاس اب ایڈوانس سٹیج پر ہے۔

وزارت خزانہ نے مزید کہا کہ مستقبل قریب میں غیرملکی ادائگیوں کے دباؤ میں کمی کا بھی امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار
اگر افغانستان سے دراندازی بند نہ ہوئی تو مزید بگاڑ پیدا ہو گا ، خواجہ آصف
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر