Advertisement
Advertisement
Advertisement

امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کی تاریخی عمارت فروخت کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کی تاریخی عمارت فروخت کرنے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے امریکہ میں پرانے سفارت خانے کی تاریخی عمارت فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق  وزارت خارجہ نے پاکستانی سفارت خانے کو فروخت کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ معاشی صورتحال کے باعث عمارت کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔پرانے پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کی موجودہ مالیت پانچ سے چھ ملین ڈالرز ہے۔

رئیل اسٹیٹ بروکرز کا کہنا ہے کہ ایسی عمارتوں کو فروخت نہیں بلکہ قومی اثاثے کے طور پر رکھا جاتا ہے، واشنگٹن میں ڈھونڈنے سے بھی ایسی عمارتیں اب خریدنے کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ پرانے پاکستانی سفارتخانے کی عمارت واشنگٹن کے دل میں واقع ہے۔واشنگٹن ڈی سی کی بہترین لوکیشن میں عمارت 20 سال سے خالی پڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر