
حکومت میں آکر اپنے وعدے وفا کریں گے، سردار تنویر الیاس
وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے وفاقی حکومت پر آزاد حکومت گرانے کی کوششوں کا الزام عائد کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نوٹوں سے بھرے بریف کیس وفاقی حکومت نے مظفر آباد بھجوائے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے ایم ایل ایز کو خریدنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ گند جاری رکھا گیا تو آزاد کشمیر کے عوام سڑکوں پر آجائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News