Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمن: افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، راکٹ حملے میں 6 افراد شہید،17 زخمی

Now Reading:

چمن: افغانستان سے بلااشتعال فائرنگ، راکٹ حملے میں 6 افراد شہید،17 زخمی

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاک افغان بارڈر میں افغان فورسز نے شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کر کے 6 شہریوں کو شہید جبکہ 17 کو زخمی کر دیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان فورسز نے مارٹر گولے سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال کر کے پاکستان کی شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغان بارڈر فورسز کی فائرنگ سے 6 شہری شہید جبکہ 17 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

پاکستانی فورسز نے افغان فورسز کی اشتعال انگیزی کا موثر جواب دیا مگر اس کے ساتھ افغان شہریوں کو نشانہ بنانے سے گریز کیا۔

پاکستانی حکام نے سنگین صورتحال پرافغان حکام سے رابطہ کر کے واقعے کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر