Advertisement
Advertisement
Advertisement

دسمبر میں ہر صورت اسمبلی تحلیل ہوں گی، فواد چوہدری

Now Reading:

دسمبر میں ہر صورت اسمبلی تحلیل ہوں گی، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہا کہ دسمبر میں ہر صورت اسمبلی تحلیل ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی تحلیل پر ارکان کی رائے ہے کہ فیصلے پر فوری عمل کیا جائے، ق لیگ کو بھی بتایا گیا کہ دسمبر میں ہی اسمبلی تحلیل ہوگی۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ متفقہ رائے ہے کہ اسمبلی تحلیل کرنی ہے، امید کرتے ہیں تحریک انصاف کے خلاف گزشتہ آٹھ ماہ سے جو پالیسی اپنائی گئی ہے اس میں تبدیلی آئے گی۔

فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ الیکشن کمیشن کے رویے پر تشویش ہے، ہمیں آزادانہ فیصلوں کی توقع ہے جو نظر نہیں آرہے۔

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے رویے پر تشویش ہے، ہمیں آزادانہ فیصلوں کی توقع ہے جو نظر نہیں آرہے۔

Advertisement

فواد چوہدری ن ےکہا کہ پاکستان کو ایک جمہوری ریاست بنانا چاہتے ہیں، عوام اور اداروں میں دوری محسوس ہورہی ہے، عمران خان قوم اور ریاست کے درمیاں پل کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ہماری سیاست عوام کے درمیان ہے، افغانستان سے تعلق خراب ہوچکے ہیں اور ہندوستان دوبارہ رویشہ دوانیاں کررہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر