
بے روزگاری کے باعث چوری ڈکیتی جیسے جرائم میں اضافہ ہوگا، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نئے انتخابات کی پاکستان کو شدید ضرورت ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے لئے شاہ محمود قریشی صاحب کی جانب سے باقاعدہ خط لکھ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں؛ ملکی معیشت ڈیفالٹ کے قریب پہنچ چکی ہے، فرخ حبیب
فرخ حبیب نے کہا کہ پہلے بھی بدنیتی کی بنیاد پر 11 استعفے قبول کر کے باقی استعفے منظور نہیں کئے گئے تھے، پی ڈی ایم اور اسپیکر کو اب راہ فرار اختیار نہیں کرنے دیں گے۔
یہ بھی پڑھیں؛ امپورٹڈ حکومت کا مقصد صرف نیب کی تباہی اور این آر او (ٹو) کا حصول تھا، فرخ حبیب
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ نئے انتخابات پاکستان کی ضرورت ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی PTIکے استعفوں کی منظوری کے لئے شاہ محمود قریشی صاحب کی جانب سے باقاعدہ خط لکھ دیا گیا ہے۔ پہلے بھی بدنیتی کی بنیاد پر 11استعفے قبول کرکےباقی استعفے منظور نہیں کئے گئے تھے۔
اسپیکر اور PDM کو اب راہ فرار اختیار نہیں کرنے دے گے
نئے انتخابات پاکستان کی ضرورت ہے pic.twitter.com/kRUWIOBpJi— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) December 15, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News