Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ٹی ماہرین کے لیے خوش خبری، جاپان میں بڑے مواقع پیدا ہوگئے

Now Reading:

آئی ٹی ماہرین کے لیے خوش خبری، جاپان میں بڑے مواقع پیدا ہوگئے
آئی ٹی ماہرین کے لیے خوش خبری، جاپان میں بڑے مواقع پیدا ہوگئے

آئی ٹی ماہرین کے لیے خوش خبری، جاپان میں بڑے مواقع پیدا ہوگئے

جاپان نے پاکستان سے 40 ہزار آئی ٹی ماہرین کی خدمات لینے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

ٹیکنالوجی کی دنیا میں مانے جانے والا ملک جاپان اب پاکستان سے آئی ٹی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا خواہشمند ہے۔

اس سلسلے میں جاپانی وفود نے پاکستان میں قائم مختلف یونی ورسٹیوں اور آئی ٹی کے اداروں کے دورے بھی کیے جب کہ دونوں ممالک کے مابین ویزوں کے مسائل کو بھی حل کرلیا گیا ہے۔

بورڈ آف انویسمنٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری جمیل کہتے ہیں کہ جاپان پاکستان سے 40 ہزار آئی ٹی ماہرین کی خدمات حاصل کرنا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ٹی پروفیشنلز کی ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد انہیں جاپانی کمپنیوں میں ہی ملازمتیں دی جائیں گی جب کہ جاپان کے سرکاری ادارے جائیکا نے پاکستان میں افرادی قوت پر کام شروع کردیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ جاپان کو 8 لاکھ آئی ٹی ایکسپرٹ کی ضرورت ہے جس کے لیے جاپانی زبان پر مہارت کی بھی ضرورت نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا مالدیپ کی بندرگاہ کا دورہ
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر