Advertisement
Advertisement
Advertisement

خضدار؛ عمر فاروق چوک ایریا پر دھماکہ، 20 افراد زخمی

Now Reading:

خضدار؛ عمر فاروق چوک ایریا پر دھماکہ، 20 افراد زخمی
دھماکہ

کراچی کے علاقے لیاری میں دستی بم حملہ؛ خاتون جاں بحق، 6 افراد زخمی

بلوچستان کے ضلع خضدار میں عمر فاروق چوک ایریا پر دھماکے کے باعث 20 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع خضدار میں عمر فاروق چوک ایریا پر اچانک دھماکہ ہوا ہے جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب بم کے ذریعے کیا گیا۔

سیکورٹی فورسز جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 20 بتائی جا رہی ہے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام زخمی افراد کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر