
غلام رسول زاہد قائم مقام آئی جی پنجاب تعینات
غلام رسول زاہد کو قائم مقام آئی جی پنجاب کا چارج سونپ دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق غلام رسول زاہد کو ایڈیشنل آئی جی انویسٹیگیشن پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔
نئے آئی جی پنجاب کی سی ایم آفس آمد
غلام رسول نے آئی جی تعینات ہونے کے بعد وزیر اعلیٰ آفس میں سی ایم پنجاب سے ملاقات کی۔
گریڈ 21 کے نئے آئی جی پنجاب غلام رسول زاہد کو اضافی چارج دیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ غلام رسول زاہد کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان کے 19 ویں کامن سے ہے۔
ایڈیشنل آئی جی غلام رسول زاہد نے 1991 میں پولیس سروس آف پاکستان جوائن کیا تھا۔
ضرور پڑھیں؛ آئی جی پنجاب نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News