Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت صحت کے شعبے کی بہتری پر توجہ دے رہی ہے، نوید قمر

Now Reading:

حکومت صحت کے شعبے کی بہتری پر توجہ دے رہی ہے، نوید قمر
نوید قمر

نوید قمر نے کہا ہے کہ حکومت صحت کے شعبے کی بہتری پر توجہ دے رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر تجارت سید نوید قمر نے لیب ڈئیگناسٹک سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقامی سطح پر ڈئیگناسٹک آلات کی تیاری فخر کی بات ہے، امید ہے نہ صرف مقامی ضروریات پوری ہونگی بلکہ برآمد کے قابل بھی ہونگے۔

وزیر تجارت سید نے کہا کہ بطور قوم کسی بھی چیلنج سے  نمٹنے کے لئے تیار ہیں، کووڈ کے دوران بہت بڑا چیلنج تھا،پاکستان سمیت پوری دنیا نے اس سے نمٹنے کی  کوشش کی۔

مزید پڑھیں؛ معاشی ترقی وقت کی اہم ضرورت ہے، نوید قمر

نوید قمر نے یہ بھی کہا کہ مشکل وقت گزار لیا ہے ، وزیر اعظم نے زندگی بچانے والی ادویات اور خام مال  کی درآمد کے لئے  ایل سیز کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔

Advertisement

وزیر تجارت سید نوید قمر نے مزید کہا کہ حکومت صحت کے شعبے کی بہتری پر توجہ دے رہی ہے، فارما انڈسٹری کو فارن ایکس چینج ملے گا،ادویات کا خام مال درآمد کیا جاسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر