Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایئرلائنز نے اندورن ملک کرایوں میں اضافہ کردیا

Now Reading:

ایئرلائنز نے اندورن ملک کرایوں میں اضافہ کردیا

پی آئی اے اور نجی ملکی ایئرلائنز نے اندورن ملک کرایوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کرسمس،موسم سرما کی تعطیلات اور نئے سال کی آمد کی وجہ سے ایئرلائنز کی ٹکٹیں بے انتہا مہنگی ہوگئی ہیں، پی آئی اے اور نجی ملکی ایئرلائنز نے اندورن ملک کرایوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے۔

مہنگے ٹکٹوں کی فروخت کی وجہ طلب اور رسد کے درمیان بہت زیادہ فرق کے سبب ہے جبکہ بیرون ملک ٹکٹوں کی قمیت میں بھی کئی گنا اضافہ ریکارڈ ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ پی آئی اے نے 3 نئے طیارے خرید لئے

قومی ایئرلائن کا کراچی سے اسلام آباد کا یکطرفہ 36000 ہزار اور دو طرفہ کرایہ 71000 تک پہنچ گیا ہے جبکہ ایئربلیو کا کراچی سے اسلام آباد کا یکطرفہ کرایہ 35000 ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔

Advertisement

سیرین ایئر کا کراچی سے اسلام آباد کا یکطرفہ ٹکٹ 38000 اور دو طرفہ کرایہ 65000 ہزار ہوگیا ہے جبکہ ایئرسیال کا کراچی سے اسلام آباد کا یکطرفہ 45000 ہزار اور دو طرفہ کرایہ 80000  ہزار ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ نجی ایئرلائنز کے تحفظات کو فوری طور پر حل کیا جائے، سلیم مانڈوی والا

سول ایوی ایشن اتھارٹی ٹکٹوں کی قیمت متوازن رکھنے میں ناکام ہوگئی ہے۔

ذرائع ایئرلائن کا کہنا ہے کہ کرسمس اور موسم سرما کی  چھٹیوں کے بعد کرایوں میں نمایاں کمی آنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر