
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ ڈاکوؤں نے اقتدار کی حوس میں بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دی ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عثمان ڈار نے کہا کہ كنول شوزب کی پریس کانفرنس دیکھی، الفاظ کم ہیں وہ تکلیف بیان کرنے کے لیے جس سے كنول اور ان کا خاندان گزرا۔
عثمان ڈار نے کہا کہ رجیم چینج آپریشن کے دوران جس طرح خواتین کی عزتیں پامال کی گئیں، اس سے قبل ایسا صرف کشمیر اور فلسطین میں دیکھا گیا تھا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اقتدار کی حوس میں بے شرمی کے تمام حدیں پار کر دیں ڈاکوئوں نے۔
Advertisementكنول شوزب کی پریس کانفرنس دیکھی۔ الفاظ کم ہیں وہ تکلیف بیان کرنے کے لیے جس سے كنول اور ان کا خاندان گزرا!
رجیم چینج آپریشن کے دوران جس طرح خواتین کی عزتیں پامال کی گئیں اس سے قبل ایسا صرف کشمیر اور فلسطین میں دیکھا۔ اقتدار کی حوس میں بے شرمی کے تمام حدیں پار کر دیں ڈاکوئوں نے
— Usman Dar (@UdarOfficial) December 1, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News