وفاقی حکومت نے ایکنک کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایکنک کا اجلاس وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کل ہو گا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور ہو گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سڑکوں، زراعت اور تعمیرات کے منصوبوں کی منظوری کا امکان ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں سماجی شعبے سمیت آبی وسائل کے منصوبوں کی بھی منظوری کا امکان ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
