Advertisement
Advertisement
Advertisement

عبوری حکومت مسئلے کا حل نہیں لیکن موجودہ حکومت سے بہتر ہوگی، حماد اظہر

Now Reading:

عبوری حکومت مسئلے کا حل نہیں لیکن موجودہ حکومت سے بہتر ہوگی، حماد اظہر
حماد اظہر

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال میں عبوری حکومت مسئلے کا حل نہیں ہوگی لیکن اس حکومت سے بہتر ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بول سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہے کہ مارچ تک ملک کے دیوالیہ کے خطرات نہیں تھے لیکن نئی حکومت کے بعد سیاسی عدم استحکام آیا اور آئی ایم ایف کے پروگرام کو ڈی ریل کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ عبوری حکومت مسئلے کاحل نہیں ہوگی لیکن ان سے بہتر ہوگی اس حکومت کے پاس کوئی معاشی ماہر نہیں ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت سنگین بحران سے دوچار ہے لیکن ہمارا ون پوائنٹ ایجنڈاہے کہ ملک کوسیاسی و معاشی طورپرمستحکم کرنا ہے اور آنے کے ساتھ ہی ہم نے 3 ایمرجنسی لگانی ہیں جس میں ایکسپورٹ،اخراجات اور توانائی پر ایمرجنسی شامل ہے۔

حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ایکسپورٹ کو فوری طور پر بحال کیا جائے گا، غیر ضروری اخراجات کو ختم کیا جائے گا اور توانائی کے منصوبوں کو فاسٹ ٹریک پر لیکر جایا جائے گا۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ 6 ماہ کے اندر ہنگامی بنیادوں پر فیصلہ سازی کرنا پڑیگی اور 6 ماہ کے فیصلوں پر ہماری ٹیم کام کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر