Advertisement
Advertisement
Advertisement

پورا پاکستان بلاول بھٹو کے ساتھ کھڑا ہے، سعید غنی

Now Reading:

پورا پاکستان بلاول بھٹو کے ساتھ کھڑا ہے، سعید غنی
سعید غنی

پورا پاکستان بلاول بھٹو کے ساتھ کھڑا ہے، سعید غنی

سعید غنی نے کہا ہے کہ پورا پاکستان بلاول بھٹو کے ساتھ کھڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کراچی پریس کلب پر بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پورے پاکستان میں قوم بےجی پی کےخلاف باہر نکلی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں کشمیریوں کا مقدمہ پیپلزپارٹی نے پیش کیا ہے، پورا پاکستان بلاول بھٹو کے ساتھ کھڑا ہے جبکہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو حقائق پر امریکہ میں بیٹھ کر بات کرتا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں؛ ملک کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری بنے گا، سعید غنی

سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ کشمیر کی خصوصی حیثیت مودی نےختم کی، عمران خان نےکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے پر کچھ نہیں کیا، عمران نےکہا تھا کہ مودی جیت گیا تو کشمیر کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے مفادات عمران خان پورے کررہا ہے، ان کےمفادات اداروں معیشت کو تباہ کرنا ہے، عمران خان چاہتا ہےکہ عدلیہ فوج کو نقصان پہنچے۔

صوبائی وزیر سعید غنی کاس مزید کہنا تھا کہ ملک دشمن کا ہر کام عمران خان کررہا ہے، پاکستان دشمنوں کا ایجنٹ عمران خان کی صورت موجود ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر