Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر قائد اسٹریٹ کرائم کا گڑھ بن گیا، ڈکیتی اور چھینا جھپٹی کی وارداتیں عام

Now Reading:

شہر قائد اسٹریٹ کرائم کا گڑھ بن گیا، ڈکیتی اور چھینا جھپٹی کی وارداتیں عام
اسٹریٹ کرائم

ماہ اکتوبر میں کرائم کے اعداوشمار سامنے آگئے

شہر قائد اسٹریٹ کرائم کا گڑھ بن گیا ہے جہاں ڈکیتی اور چھینا جھپٹی کی وارداتیں عام ہوگئیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  رواں سال کے کرائم ریکارڈ کے مطابق کراچی کا اسٹریٹ کرائم 80 ہزار سے تجاوز کر گیا ہے۔

 

رواں سال اب تک 52 ہزار موٹر سائیکل چوری اور چھینی جا چکی ہیں جبکہ 26 ہزار چار سو شہریوں کو موبائل فون سے محروم کیا جا چکا ہے اور دو ہزار سے زائد گاڑیاں چوری اور چھینی جاچکی ہیں ۔

ریکارڈ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال 81 ہزار وارداتیں، اور پولیس کی ریکوری صرف چار ہزار تک محدود رہی ہے۔

Advertisement

ریکارڈ کے مطابق ڈکیتی مزاحمت پر 112 شہری جانکی بازی ہار گئے جبکہ دن بھر میں دوسو  چونتیس اور ماہانہ  سات ہزار بیس شہری  اسٹریٹ کرمنلز کے سامنے بے بس ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر