Advertisement
Advertisement
Advertisement

جب تحریک عدم اعتماد جمع کروادی جائے تو اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوسکتیں، عطاء اللہ تارڑ

Now Reading:

جب تحریک عدم اعتماد جمع کروادی جائے تو اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوسکتیں، عطاء اللہ تارڑ
عطاء اللہ تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جب تحریک عدم اعتماد جمع کروادی جائے تو اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوسکتیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے اپنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بڑا شکر گزار ہوں کی میڈیا آیا ہے، میری ابھی گورنرہاؤس کچھ زرائع سے بات ہوئی کہ آج رات 8 بجکر 40 منٹ پر گورنر پنجاب نے وزیر اعلیٰ کو اعتماد کے ووٹ کا کہہ دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 9 بجکر 51 منٹ وزیر اعلیٰ کے خلاف، 9 بجکر اسپکیر کے خلاف اور 9 بجکر 53 منٹ پر ڈپٹی اسپکیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی گئی ہے جبکہ جب تحریک عدم اعتماد جمع کروادی جائے تو اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوسکتیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ اسمبلیاں توڑنیں کے بجائے سیاسی و قانونی آپشن استعمال کیے جائیں، عطااللہ تارڑ

انہوں نےکہا کہ پچھلے کافی دنوں سے یہ معاملات چل رہے تھے کہ پنجاب اسمبلیوں کو اور تمام اسمبلیوں کو وقت پورا کرنا چاہیئے جبکہ جب ہم نے میثاق جمہوریت سائن کیا تو ہم نے یہ بھی فیصلہ کیا تھا کہ ہم اسمبلیوں کو وقت پورا کرنے دیں۔

Advertisement

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ کو 21 دسمبر 2022 کو اعتماد کا ووٹ لینا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر