Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوید حیدر شیرازی کا ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم

Now Reading:

نوید حیدر شیرازی کا ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم
نوید حیدر شیرازی

نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت اجلاس

قائم مقام سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نوید حیدر شیرازی نے ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قائم مقام سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نوید حیدر شیرازی کی زیر صدارت پنجاب میں جاری ترقیاتی سکیموں کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری ریونیو مہر شفقت اللہ مشتاق، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر ایس ایم بی آر نوید حیدر شیرازی نے کہا کہ صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی سکیموں کو جلد از جلد مکمل کیا جائے جبکہ ترقیاتی سکیموں میں کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ متعلقہ ڈپٹی کمشنرز تعمیراتی کاموں کا اچانک دورہ کر کے میٹریل کی کوالٹی چیک کریں اور غیر معیاری میٹریل استعمال کرنے والے ٹھیکیداروں کے خلاف سخت قانونی کاروائی بھی کی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ سرکاری بلڈنگز کے نقشہ جات عالمی معیار کے مطابق تیار کروائے جائیں جبکہ نئی سرکاری عمارتوں میں بزرگ شہریوں اور معذور افراد کے لیے خصوصی انتظامات بھی کئے جائیں۔

Advertisement

 قائم مقام سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نوید حیدر شیرازی نے مزید کہا کہ ترقیاتی سکیموں کو بروقت مکمل کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر