
مسرت جمشید چیمہ کا بیان
ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ رجیم چینج آپریشن مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔
رجیم چینج آپریشن مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے. جہاں لاکھوں لوگ بےروزگار ہو چکے ہیں وہیں صرف 8 ماہ میں ہمارے 10 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو چکے ہیں. ہر گزرتے دن کے ساتھ دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے pic.twitter.com/7Wr1Y8bzhh
Advertisement— Musarrat Cheema (@MusarratCheema) December 8, 2022
انہوں نے کہا کہ جہاں لاکھوں لوگ بےروزگار ہو چکے ہیں تو وہیں صرف 8 ماہ میں ہمارے 10 ارب ڈالر کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو چکے ہیں۔
ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے مزید کہا کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ دیوالیہ ہونے کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News