
پاکستان میں اقلیتوں کو تمام سیاسی، معاشی اور سماجی حقوق حاصل ہیں، چوہدری سالک حسین
چوہدری سالک حسین کو پاکستان مسلم لیگ (ق) کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس فیصلے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی مشاورت سے صدر مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے سینئر نائب صدر کی تعیناتی کی منظوری دی ہے۔
سیکرٹری جنرل طارق بشیر چیمہ نے اس فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
مزید پڑھیں؛ مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ق کے رہنماؤں کا اہم اجلاس
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News