
دودھ کی قیمتوں میں 10 روپیہ فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے دودھ فروشوں کے ساتھ اجلاس کر کے دودھ کی قیمتوں میں دس روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کراچی میں دودھ کی قیمتوں میں 10 روپیہ فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں؛ دودھ کی قیمت میں من مانا اضافہ، گراں فروشوں پر جرمانے
دودھ کے سرکاری نرخ 170 روپے سے بڑھا کر 180 روپے کرنے کا فیصلہ ہوا ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ کراچی میں دودھ پتی چائے پینے والوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی؛ نئی رپورٹ نے سب کے ہوش اڑا دیئے
واضح رہے کہ رواں سال اکتوبر میں کمشنر کراچی نے دودھ کی سرکاری قیمت میں 50 فی لیٹر کا بڑا اضافہ کیا تھا۔ اکتوبر میں دودھ کی سرکاری قیمت 120 روپے بڑھا کر 170 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی تھی۔
دوسری جانب شہر میں دودھ پہلے ہی 180 سے 200 روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News