وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات ہوئی ہے۔
ملاقات میں ملک کی سیاسی و مجموعی صورت حال پر بات چیت کی گئی ہے۔
اس موقع پر صوبہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات میں عوامی فلاح و بہبود اور ترقی کے لیے وفاقی اور سندھ حکومت کے درمیان رابطوں کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق بھی کیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات میں این ایف سی ایوارڈ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
