پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید خان نے کہا ہے سب کو انصاف کے حصول کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اعظم سواتی پر یہ ظلم، ہر ایک کو آواز اٹھانی چاہیئے۔
انہوں نے کہا کہ اعظم سواتی بزرگ ہیں، بیمار ہیں اور امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ایسا سلوک انتہائی قابلِ مذمت ہے۔
Advertisementاعظم سواتی پر یہ ظلم – ہر ایک کو آواز اٹھانی چاہیے – وہ بزرگ ہیں – بیمار ہیں اور امپورٹڈ حکومت کی جانب سے ایسا سلوک انتہائی قابلِ مذمت ہے – انسانی حقوق کے علمبردار آج کہاں ہیں- سبکو انصاف کے حصول کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے – معزز عدالت فوری نوٹس لے – #JusticeForAzamSwati
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) December 3, 2022
ان کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کے علمبردار آج کہاں ہیں؟ جبکہ سب کو انصاف کے حصول کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل جاوید خان نے مزید کہا کہ معزز عدالت فوری نوٹس لے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
