رمیز راجا فارغ، نجم سیٹھی بطور چیئرمین پی سی بی تعینات
وزیر اعظم شہباز شریف نے رمیز راجا کو عہدے سے ہٹا کر نجم سیٹھی کو بطور چیئرمین پی سی بی تعینات کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے پی سی بی کے معاملات چلانے کے لئے عبوری 14 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
کمیٹی میں سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کو کمیٹی کا چیئرمین نامزد کر دیا گیا ہے۔
اس کمیٹی کے ممبرز میں شکیل شیخ، گلزادہ نعمان بٹ، ہارون رشید، شاہد آفریدی، تنویر احمد، ثناء میر بھی شریک ہیں۔
کمیٹی پی سی بی 2014 کے آئین کو بحال کرے گی، آئین کی بحالی کا مقصد ڈیپارٹمنٹ کرکٹ کی بحالی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
