عمر سرفراز چیمہ
مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ دنیا کا کوئی مُلک ہمیں قرض دینے کو تیار نہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا کہ مہنگائی عروج پر ہے، لوگ بیروزگار ہو چکے ہیں، غریب خودکشیاں کر رہے ہیں، مُلک میں لاقانونیت ہے، عدالتیں گہری نیند سو رہی ہے اور دنیا کا کوئی مُلک ہمیں قرض دینے کو تیار نہیں ہے۔
عمر چیمہ نے کہا کہ اب مُلک کا کرپٹ ترین، منی لانڈرر سلیمان شہباز، جو ملک سے بھاگ گیا تھا، اس کی واپسی پر کیس سے توجہ ہٹانے کے لیے میر شکیل کا چینل گھڑی گھڑی کر رہا ہے۔
مہنگائی عروج پر،لوگ بیروزگارہوگئے،غریب خودکشیاں کررہےہیں مُلک میں لاقانونیت،عدالتیں گہری نیندسورہےہیں دنیا کاکوئی مُلک قرض دینےکوتیارنہیں
اب مُلک کاکرپٹ ترین، منی لانڈرر سلیمان شہباز جو ملک سےبھاگ گیاتھااسکی واپسی پر کیس سےتوجہ ہٹانےکےلئےمیر شکیل کاچینل جیونیوز گھڑی گھڑی کررہاہےAdvertisement— Omar Sarfaraz Cheema (@OmerCheemaPTI) December 8, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
