Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کابینہ میں توسیع، خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا

Now Reading:

پنجاب کابینہ میں توسیع، خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیا
خیال احمد کاسترو

پنجاب کابینہ میں توسیع کے بعد خیال احمد کاسترو نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھالیاہے۔

تفصیلات کے مطابق  حکومت پنجاب کی جانب سے صوبائی ابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے ممبر پنجاب اسمبلی خیال کاسترو کو وزارت کا قلمدان دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

اسی سلسلے میں آج وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی گورنر پنجاب سے  ملاقات کے لئے گورنر ہاؤس پہنچے تھے جس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

بعدازاں گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے خیال احمد کاسترو سے صوبائی وزیر کا حلف لیا جبکہ سیکرٹری ائی اینڈ سی ظہور حسین نے تقرر نامہ پڑھ کر سنایا۔

اس موقع پر چیف سیکریٹری محمد عبداللہ خان سنبل، صوبائی وزیر بشارت احمد راجہ، مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور ممبران صوبائی اسمبلی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر