 
                                                      بلاول بھٹو سے پیپلزلائرز فورم وسطی پنجاب کی کابینہ کی ملاقات
وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایک صحافی کے سوال پر روس سے تیل لینے سے انکار کیوں کیا؟
تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ و پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نیویارک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے روس سے تیل لینے سے انکار کر دیا۔
سستے تیل کے سوال پر بلاول بھٹو نے طنز کے طور پر ہنس کر جواب دیا کہ ان دنوں میں کوئی بھی رعایت نہیں دے رہا۔
مزید پڑھیں؛ دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں کسی سے کم نہیں، بلاول بھٹو
دوسری جانب وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ ہمارا روس میں بڑا اچھا استقبال ہوا، روس جتنے پیسوں میں باقی دنیا کو تیل دیتا ہے، پاکستان کو اس سے بھی سستا مل سکتا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 