Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی حکومت بلوچستان کے عوام کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے، احسن اقبال

Now Reading:

وفاقی حکومت بلوچستان کے عوام کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے، احسن اقبال
احسن اقبال

ہم نواز شریف کیساتھ مل کر ملکی ترقی کا آغاز کریں گے، احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے عوام کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں چیف اکانومسٹ، ممبران پلاننگ کمیشن اور مختلف وزارتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اجلاس میں سی ڈی ڈبلیو پی نے 115 ارب روپے کے سات ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔

اجلاس میں وزارت مواصلات، ہاؤسنگ، منصوبہ بندی اور ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق سات منصوبوں پر غور کیا گیا جبکہ 88 ارب کی لاگت سے نیشنل پروگرامر پوسٹ فلڈ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ کی منظوری دی گئی، منصوبے میں انفراسٹرکچر کی بحالی اور تعمیر نو شامل ہے، منصوبے کیلئے ورلڈ بینک سے قرض اور گرانٹ لی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں؛ پاکستان معاشی سرگرمیوں کا مرکز بن سکتا ہے، احسن اقبال

Advertisement

سی ڈی ڈبلیو پی نے 5 ارب 76 کروڑ کی لاگت سے نارووال میں نیشنل اسپورٹ سٹی کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

یو ای ٹی ٹیکسلا، پشاور، لاہور، خضدار اور این ای ڈی کراچی میں لیبز کو مضبوط بنانے کی منظوری دی گئی ہے۔

اجلاس میں یارک ٹانک روڈ، کنوزئی کراس سے لورالائی کل سیف اللہ روڈ اور مسابقتی گرانٹس پروگرام کی بھی منظوری دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ حکومت نے سخت فیصلے کر کے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، احسن اقبال

اس موقع پر وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے عوام کے لیے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر