Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان نے جب بھی حکم دیا اسمبلی تحلیل کر دیں گے، محمود خان

Now Reading:

عمران خان نے جب بھی حکم دیا اسمبلی تحلیل کر دیں گے، محمود خان
محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محدود خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے جب بھی ہمیں حکم دیا، ہم اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان اپنے مختصر دورے پر کوہاٹ پہچنے جہاں اربوں روپوں کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح  کیا گیا۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محدود خان نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج صوبے کے مختلف شہریوں میں 130 ارب روپوں کے ترقیاتی منصوبوں کا آج افتتاح کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کوہاٹ اور ہنگو میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے جس کے بعد شہر میں اب لوگوں کو صاف پینے کے پانی کا کوئی مسلہ نہیں رہے گا۔

انہوں نے بتایا کہ صوبہ بھر صحت کے شعبوں میں بھی کام کر رہے ہیں تاہم دس دن کے اندر لیاقت میموریل اسپتال کے ہر قسم کے مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔

Advertisement

ان کے مطابق سرکاری کالجز میں تمام طلباء کی فیس معاف کی جائے گی اور ایجوکیشن کارڈ بھی جاری کیا جائے گا۔

وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی وجہ ملک معاشی تنزلی کی جانب جا رہا ہے اور وفاق نے خیبر پختونخوا کو کے تمام فنڈز روک دئیے ہیں جس کے لئے میں اپنی کیبنٹ کے ساتھ قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دوں گا کیونکہ وفاق کی وجہ سے خیبر پختونخوا کی ترقیاتی منصوبوں رکے ہوئے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام کے لئے ہماری نیت صاف ہے، اللہ ہمیں کامیابی دے گا اور آئندہ کی حکومت بھی خیبرپختونخوا میں ہی ٹی آئی کی آئے گی کیونکہ عوام ہمارے ساتھ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر