Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کا لوگو جاری

Now Reading:

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کا لوگو جاری
بلدیاتی انتخابات

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کا لوگو جاری

پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کیلئے لوگو جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے بلدیاتی انتخابات کے لئے با ضابطہ لوگو جاری کر دیا  ہے جس کا بنیادی تھیم ”بدلو اسلام آباد،کپتان کے سنگ” رکھا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے لوگو میں عمران خان کی تصویر کے ساتھ فیصل مسجد کو خوبصورت انداز میں دیکھایا گیا ہے اور لوگو سبز اور سرخ رنگوں کے امتزاج سے بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن عام انتخابات کے لئے تیار ہے، چیف الیکشن کمشنر

بلدیاتی انتخابی مہم کے دوران پی ٹی آئی امیدوار نئے لوگو کو استعمال کریں گے اور پی ٹی آئی امیدوار بینرز ،پوسٹرز،پینا فلیکس میں نئے لوگو کو استعمال کر یں گے ۔

Advertisement

خیال رہے کہ  وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی الیکشن کیلئےپولنگ 31 دسمبر کو ہوگی جو کہ  24 دسمبر کو ہونی تھی۔

بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ممکن نہیں

اپنے ایک بیان میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا تھا کہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ممکن نہیں، پنجاب میں الیکٹرانک ووٹنگ قانون کے باوجود آئینی اختیار استعمال کریں گے جب کہ اسلام آباد ، کراچی اور آئندہ ضمنی انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا پائلٹ ٹیسٹ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بلدیاتی الیکشن کو فوری طور پر منقعد کیا جائے، حافظ نعیم

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر