
جماعت اسلامی اتوار کو غزہ میں شہید مسلمانوں کے لیے مارچ کرے گی، نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نتائج بدلنے کے بجائے جماعت اسلامی کی اکثریت قبول کرے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت جماعت اسلامی کی اکثریت کو قبول کرے اور مصنوعی طریقے سے اپنی تعداد بڑھانے کا عمل بند کرے۔
پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت جماعت اسلامی کی اکثریت کو قبول کرے۔ مصنوعی طریقے سے اپنی تعداد بڑھانے کا عمل بند کرے۔ نتائج نہ بدلے جائیں۔ ریٹرننگ افسران فارم گیارہ کے مطابق نتائج کا اعلان کریں۔
Advertisement— Naeem ur Rehman (@NaeemRehmanEngr) January 16, 2023
یہ بھی پڑھیں؛ آئین کے مطابق ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جا رہا، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے مزید کہا کہ نتائج نہ بدلے جائیں، ریٹننگ افسران فارم گیارہ کے مطابق نتائج کا اعلان کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News