
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بنوں میں بم دھماکہ ہونے کے باعث 1 سپاہی شہید ہو گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے سپاہی گل شیر شہید ہو گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ جانی خیل کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، آپریشن آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement