Advertisement
Advertisement
Advertisement

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری؛ پی ٹی آئی نے دو نام فائنل کر لیے

Now Reading:

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری؛ پی ٹی آئی نے دو نام فائنل کر لیے
پی ٹی آئی

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری؛ پی ٹی آئی نے دو نام فائنل کر لیے

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقرری کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف نے دو نام فائنل کر لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے پہلے دیے گئے ایک نام کو فہرست میں سے نکال دیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق پہلے دیے گئے ناموں میں سے نصیر خان کو ڈراپ کر دیا گیا ہے، اب پی ٹی آئی پارلیمانی کمیٹی میں دو نام دے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق چیف سیکرٹری نوید اکرم چیمہ اور احمد نواز سکھیرا کے نام اب بھی لسٹ میں شامل ہیں۔

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کی پارلیمانی کمیٹی کی ملاقات آج ممکن ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اسپیکر نے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جمعہ کی دوپہر 2 بجے طلب کر رکھا ہے۔

ضرور پڑھیں؛ اپوزیشن نے نگران وزیراعلیٰ کے نام پر بھی سیاست چمکانے کی کوشش کی، پرویزالٰہی

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر