
بول نیوز کے سینئر صحافی رہائی کے بعد بول اسلام آباد بیورو پہنچ گئے
بول نیوز کے سینئر صحافی شاہد اسلم جیل سے رہائی کے بعد بول اسلام آباد بیورو پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق بول نیوز کے سینئر صحافی شاہد اسلم جیل سے رہائی کے بعد بول اسلام آباد بیورو پہنچے تو چینل کے ورکرز نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
شاہد اسلم کو بول نیوز اسلام آباد بیورو کے مختلف حصوں کا دورہ کرایا گیا۔
شاندار استقبال پر شاہد اسلم نے بول نیوز کا شکریہ ادا کیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News