Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ

Now Reading:

ڈینگی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
ڈینگی

ہیلتھ ٹیموں کا مختلف علاقوں میں انسداد ڈینگی کنٹرول کیلئے فوگنگ کا عمل جاری

ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ میں ڈینگی کے سینکڑوں مریضوں کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ تربت میں دسمبر کے مہینے میں 271 ڈینگی کے مریضوں کی تشخیص ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں؛ ملک بھر میں ڈینگی وائرس کے 77 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

واضح رہے کہ ٹیچنگ ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے لوگ پریشانی کے شکار ہیں جبکہ ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کا غائب رہنا بھی معمول بن گیا ہے اور ضلع کی سب سے بڑے ہسپتال میں صفائی کا کوئی نظام نہ ہونے کے باعث مریض مزید مشکلات میں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈینگی پر قابو پانے کیلئے صوبہ پنجاب میں موثر انسدادی کارروائیاں جاری

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسحاق ڈار 15ویں او آئی سی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے
پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کا صوبائی حکومت کے خلاف شدید احتجاج
محنت کش اللہ کےدوست ہیں، اللہ کےدوستوں کو سلام، مریم نواز
کراچی میں شدید گرمی کب تک رہے گی؟
یکم مئی: دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دوطرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر