
’’سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن ملک کی خاطر سب کو اپنی انا ختم کرنی چاہیے‘‘
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی اے پی کے کچھ لوگ پارٹی کو پی ٹی آئی میں ضم کرنا چاہتے تھے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں جام کمال خاننے بلوچستان عوامی پارٹی کے پی ٹی آئی میں ضم کرنے کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔
Who to blame??
I think many of the BAP beneficiaries themselves, us and some individual who first wanted to merge BAP in PTI.. And it was being planned too.AdvertisementWe did our best for the province withen the province, for the party and in federal too.
— Jam Kamal Khan (@jam_kamal) January 1, 2023
انہوں نے بتایا ہے کہ کچھ لوگ پارٹی کو پی ٹی آئی میں ضم کرنا چاہتے تھے اور پارٹی کو پی ٹی آئی میں ضم کرنے کی منصوبہ بندی بھی کی جارہی تھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ بی اے پی نے بلوچستان کیلئے بہت کچھ کیا لیکن پھر بھی سازشیں ہوتی رہی، ذاتی خواہشات کیلئے حکومت کو گرانے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا۔
باپ پارٹی کے کچھ لوگ پارٹی کو پی ٹی آئی میں ضم کرنا چاہتے تھے
جام کمال کا ٹویٹ #JamKamal #BreakingNews #BOLNews pic.twitter.com/499O1bCadB— BOL Network (@BOLNETWORK) January 2, 2023
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News