Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن کو غیرجانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نتائج جاری کرنے چاہیئں، خرم شیر زمان

Now Reading:

الیکشن کمیشن کو غیرجانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نتائج جاری کرنے چاہیئں، خرم شیر زمان
خرم شیر زمان

پی ٹی آئی دور میں مہنگائی مارچ نکالنے والوں کو اداکاری کے ایواڈ ملنے چاہیئں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو غیرجانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نتائج جاری کرنے چاہیئں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر کراچی حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن کے نتائج اور کارکنان کی گرفتاریوں سمیت دیگر امور پر گفتگو ہوئی اور آئندہ سندھ کے سیاسی لائحہ عمل سے متعلق بھی مشاورت ہوئی۔

اجلاس میں الیکشن کمیشن کے روئیے پر ارکان اسمبلی کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا اور خرم شیر زمان نے کہا کہ عمران خان کی پارٹی کی مخالفت میں الیکشن کمیشن کھل کر سامنے آگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ عوامی ووٹ صرف عمران خان کا ہے، خرم شیر زمان

Advertisement

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن کے جاری نتائج سے ملک کی سب بڑی جماعت مطمئن نہیں ہے جبکہ بلدیاتی الیکشن پر امن و شفاف بنانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی۔

ان کا کہنا تھا کہ ریکاؤنٹنگز میں تحریک انصاف کی مزید 2 نشستوں پر آج اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ الیکشن کمیشن عمران خان کے معاملے پر جانب دار ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کو غیرجانبداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے نتائج جاری کرنا چاہیئں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر