Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست کا عبوری تحریری فیصلہ جاری

Now Reading:

پنجاب میں انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست کا عبوری تحریری فیصلہ جاری
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے کے خلاف درخواست کا عبوری تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس جواد حسن نے 5 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

نوے دن میں انتخابات آئینی تقاضا اور بنیادی حق ہے

فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول کیلئے گورنر کوخط لکھا، گورنر نے ابھی تک انتخابی شیڈول جاری نہیں کیا، نوے دن میں انتخابات آئینی تقاضا اور بنیادی حق ہے، سیاسی انصاف آئین کی اساس ہے۔

جسٹس جواد حسن نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ وفاقی حکومت اور حکومت پنجاب کے وکلاء نے تحریری جواب کیلئے مہلت مانگی جو دے دی گئی، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل 3 فروری کو عدالتی معاونت کیلئے پیش ہوں۔

Advertisement

ضرور پڑھیں؛ نوے روز میں الیکشن ہونا آئینی تقاضا ہے، عمران خان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر