Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل سے متعلق وزیراعلیٰ کی سمری گورنر کو موصول

Now Reading:

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل سے متعلق وزیراعلیٰ کی سمری گورنر کو موصول

خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل سے متعلق وزیراعلیٰ کی سمری گورنر کو موصول

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل سے متعلق وزیراعلیٰ کی سمری گورنر کو موصول ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے اپنا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ خان صاحب سے جو وعدہ کیا تھا وہ پورا کردیا ہے اور اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر ہاؤس ارسال ارسال کردی۔

ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سواچار سال خیبرپختونخوا میں حکومت کی اور جو ہوسکا وہ عوام کے لیے کیا۔

 

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ موجودہ حکومت نے ہمارے بہت سے منصوبے ختم کیے ہیں، محمود خان

محمود خان نے کہا کہ اسمبلی تحلیل ہوجائیگی اور 90 دن کے اندر اندر ہم الیکشن میں جائیں گے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ دو تہائی اکثریت سے جیت کر آئیں گے اور صرف خیبرپختونخوا میں نہیں ملک بھر میں 2 تہائی اکثریت حاصل کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اپنی کارکردگی کے بل بوتے پر الیکشن میں کامیابی حاصل کریں گے اور لوگوں سے جو وعدے کیے اس پر ڈٹے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں؛ دہشتگردی کو شکست دینے کے لیے جوائنٹ اسٹریٹیجی بنانی پڑے گی، محمود خان

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ عوام کے لیے جو کوششیں کیں اللہ تعالی نے ہمیں کامیاب کرایا۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مزید کہا کہ جو لوگ سمجھتے تھے کہ ایڈوائس نہیں بھیجیں گے یہ انکی بھول تھی، نہ کسی کو میسج بھیجا تھا نہ بھیجوں گا اور اگر خان صاحب حکم کریں تو اپنی جان بھی دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر