Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈکیتی کی کوشش اور کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ، فرخ حبیب کی عبوری ضمانت منظور

Now Reading:

ڈکیتی کی کوشش اور کارسرکار میں مداخلت کا مقدمہ، فرخ حبیب کی عبوری ضمانت منظور
فرخ حبیب

ظلم کی انتہا کردی گئی ہے، فرخ حبیب

ڈکیتی کی کوشش اور کارسرکار میں مداخلت کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کچہری فیروزوالا میں رائے نعیم احمد اڈیشنل سیشن جج 1 کی عدالت میں فرخ حبیب کی ضمانت کی سماعت ہوئی۔

دوران سماعت سابق ایم این فرخ حبیب کی عبوری ضمانت فیروزوالا کورٹ سے 16 فروری تک منظور ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ سابق ایم این فرخ حبیب کے خلاف گزشتہ روز ایس ایچ او تھانہ کوہسار اسلام آباد کی مدعیت میں تھانہ فیروزوالا میں مقدمہ درج ہوا تھا ۔

فرخ حبیب کے خلاف کالا شاہ کاکو انٹر چینج پر پولیس کی گاڑیاں روکنے ملزم چھیننے کا مقدمہ درج ہے  جس میں ڈکیتی کارسرکار مداخلت سمیت دیگر دفعات بھی شامل ہیں۔

Advertisement

اس حوالے سے فرخ حبیب نے خود اپنے ایک پیغام میں بتایا ہے کہ فیروز والہ کچہری ضلع شیخو پورہ میں حکومت کیجانب سے درج کی گئی بوگس ایف آئی آر میں عبوری ضمانت منظور ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ جعلی مقدمات ہماری حقیقی آزادی کی جدوجہد کا راستہ نہیں روک سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر