وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے گستاخانہ واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے گستاخانہ واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں، قرآن کریم کی بےحرمتی کا واقعہ بدترین اور انتہائی دل آزاری والا فعل ہے۔
پرویز الٰہی نے کہا کہ مہذب معاشرے میں ایسے افسوسناک واقعے کی رتی بھر بھی گنجائش نہیں، کسی بھی مہذب معاشرے میں الہامی کتاب کی بےحرمتی کے واقعے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کےگستاخانہ واقعہ کی شدیدمذمت کرتا ہوں۔قرآن کریم کی بےحرمتی کاواقعہ بدترین اورانتہائی دل آزاری والافعل ہے۔مہذب معاشرے میں ایسے افسوسناک واقعہ کی رتی بھربھی گنجائش نہیں۔کسی بھی مہذب معاشرے میں الہامی کتاب کی بےحرمتی کے واقعہ کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا
Advertisement— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) January 22, 2023
ضرور پڑھیں؛ عمران خان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے گھناونے فعل کی مذمت
آزادی اظہار کی آڑ میں ایسا واقعہ ہر گز برداشت نہیں
ان کا کہنا تھا کہ قرآن کریم کا احترام ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے، آزادی اظہار کی آڑ میں ایسا واقعہ ہر گز برداشت نہیں، کیا اربوں مسلمانوں کی دل آزاری کر کے ہی آزادی اظہار کے تقاضے پورے ہوتے ہیں، سویڈن میں اس اقدام سے دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔
Advertisementقرآن کریم کا احترام ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار کی آڑ میں ایسا واقعہ ہر گز برداشت نہیں۔کیا اربوں مسلمانوں کی دل آزاری کر کے ہی آزادی اظہار کے تقاضے پورے ہوتے ہیں۔
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) January 22, 2023
انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار کی آڑ میں کسی کو مذہبی جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، کوئی بھی مسلمان قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کو کسی صورت برداشت نہیں کر سکتا۔
سویڈن میں اس اقدام سے دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کی دل آزاری ہوئی ہے۔ آزادی اظہار کی آڑ میں کسی کو مذہبی جذبات مجروح کرنے کی اجاز ت نہیں ہونی چاہیے۔کوئی بھی مسلمان قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعہ کسی صورت برداشت نہیں کرسکتا۔
Advertisement— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) January 22, 2023
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News