
شاہدرہ؛ آئل ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، 5 مزدور جھلس کر جاں بحق
شاہدرہ فرنس فیکٹری آئل ٹینکر میں بڑی آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 مزدور جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ شاہدرہ میں پیش آیا جہاں آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے آگ لگنے سے 5 مزدور جھلس کر جانبحق ہوگئے جبکہ قریبی عمارتوں کو بھی آگ لگنے کا خدشہ ہے۔
فائیر برگیڈ کی ٹیمیں آگ پر قابو پانے کے لیے موقع پر پہنچ گئی۔
ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ فل حال سامنے نہیں آسکی ہے۔
ریسکیو ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اندھیرا ہونے کی وجہ سے ریسکیو آپریشن کرنے میں مشکلات کا سامنا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News