خرم شیر زمان اور حافظ نعیم الرحمٰن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان اور جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر نے جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمٰن کو فون کیا جس میں بلدیاتی انتخابات کرانے کےلیے مشترکہ لائحہ پر غور کیا گیا ہے۔
تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ ملکر ایسا لائحہ بنایا جائے تاکہ انتخابات کا انعقاد یقینی ہوسکے۔
یہ بھی پڑھیں؛ جماعت اسلامی کراچی کے نوجوانوں کے لیے جدوجہد کررہی ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
واضح رہے کہ آئندہ دنوں میں اس حوالے سے ملاقات بھی متوقع ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی الیکشن سے بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں، خرم شیر زمان
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
