
ہماری جنگ ملک کی بقا اور سلامتی کی جنگ ہے، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ ہم آخری گیند تک لڑتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ میرا پیغام تمام عہدیداروں، امیدواروں اور حمایتیوں کے نام ہے، آپ نے انتخابات میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جبکہ یہ الیکشن آپ سے چرائے گئے ہیں۔
My message to all office bearers, candidates & supports of @PTISindhOffice
You have done exceptional well in the elections. These elections have been stolen from you.Advertisement
But we fight!
We fight till the last ball.
We don’t give up.#ImranKhanZindabad#PakistanZindabad pic.twitter.com/VRIdM8Ug3c— Ali Haider Zaidi (@AliHZaidiPTI) January 16, 2023
یہ بھی پڑھیں؛ حکومت نالے صاف نہیں کر سکتی تو ملک کیسے چلا سکتی ہے؟ علی حیدر زیدی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی نے مزید کہا کہ ہم لڑتے ہیں، ہم آخری گیند تک لڑتے ہیں اور ہم ہار نہیں مانتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں؛ ان اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہونگے، علی حیدر زیدی
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News